حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے 24گھنٹوں میں
خلیج بنگال کی طرف سے مانسونی ہوائیں چلنے کی وجہ سے آندھرا پردیش اور اسکے
پڑوسی
ریاستوں میں طوفانی بارش کا امکان ہے۔ اس طوفان کا اثر آندھرا
پردیش کے ساحلی علاقوں میں ہونے والا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے مچھروں
کو شکار پر نہ جانے کی ہدایت دی گئی ہے۔